SKU: 15865115251

Essays | Francis Bacon | فرانسس بیکن کے مضامین | فرانسس بیکن

Sale price$225.00 Regular price$250.00
Save 10%

Pay in installments of $62.50 with ShopPay, AfterPay and Klarna

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

Essays | Francis Bacon | فرانسس بیکن کے مضامین | فرانسس بیکن" "

فرانس بیکن کے مضامین

سر فرانسس بیکن ایک ایسا ادبی آفتاب ہے جس کی فکری ضیاء قرون وسطی کی تیرگی میں عقل و دانش کی روشنی بکھیرتی چلی گئی، اور جس کے قلم سے نکلنے والے الفاظ حکمت و دانائی کے گوہر بن کر ادب کی پیشانی پر سجا دیے گئے۔ وہ نثر کا وہ جادو گر تھا جس نے سادہ لفظوں میں فکری کہکشاں بچھا دی، اور جس کے ہر جملے میں ایک تہہ دار کائنات سمٹی ہوئی ہے۔ اس کی تحریر نہ صرف عقل کو صیقل کرتی ہے بلکہ روح کے دریچوں کو بھی وا کرتی ہے۔ وہ اپنے اسلوب میں ایسا سحر رکھتا ہے کہ قاری کو جملوں کے پیچھے چلتے چلتے خود اپنی ذات کے گنجلک جنگلوں میں جھانکنا پڑتا ہے۔

فرانس بیکن کی مضمون نگاری الفاظ کا وہ گلشن ہے جہاں ہر خیال ایک گل تر کی مانند مہک رہا ہے ، ہر نکتہ ایک نقر  ئی نغمے کی طرح گونجتا ہے، اور ہر استدلال ایک آئینہ فہم ہے جو ذہن کی گرد کو صاف کرتا ہے۔ اس کی نثر میں نہ کوئی اضافی بوجھ ہے نہ کسی لفظ کی کاہلی، بلکہ ہر لفظ تراشا ہوا، ہر جملہ تولا ہوا، اور ہر خیال تر از دئے خرد میں پر کھا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ بیکن کے مضامین وہ  نقر  ئی  دھارے ہیں جو انسانی فطرت کی پیچیدہ وادیوں سے گزر کر ایک وسیع و عمیق سمندر کی صورت اختیار کر لیتے ہیں، جہاں افکار کی موجیں ایک دوسرے سے بغل گیر ہوتی ہیں، اور خیالات کی لہریں فہم و بصیرت کے ساحل سے ٹکراتی ہیں۔

اس کے مضامین زندگی کے اُن پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہیں جو ازل سے ابد تک ہر انسان کے تجربے کا حصہ رہے ہیں۔ موت ہو یا محبت، اقتدار ہو یا انکساری، دولت ہو یا  زیانت، سچائی ہو یا مصلحت بیکن ہر موضوع کو ایسے ہاتھ لگاتا ہے جیسے کوئی ماہر سنگ تراش سنگ خام سے مجسمہ حسن تخلیق کر رہا ہو ۔ وہ نہ صرف سوالات اٹھاتا ہے بلکہ ان کے اندر جھانک کر ان کی روح سے ہم کلام ہوتا ہے۔ اس کے خیالات خرف میں لیٹے گوہر ہیں، جو قاری کو تدبر ، تعقل اور تفکر کی سیڑھیاں چڑھنے پر آمادہ کرتے ہیں۔

بیکن کا فلسفہ محض بلند خیالی کا نام نہیں، بلکہ وہ ایک عملی بصیرت کا علمبردار ہے۔ وہ تخیل کی خیالی پروازوں کو عقل کی رسی سے باندھتا ہے ، اور نظریات کو تجربات کے صحن میں اتارتا ہے۔ اس کا قول "علم طاقت ہے " محض نعرہ نہیں بلکہ پوری ایک فکری تحریک کا لب لباب ہے۔ اس کے نزدیک علم محض فکری تسکین کا ذریعہ نہیں بلکہ انسانی فلاح، تمدنی ترقی اور معاشرتی تعمیر کا اصل وسیلہ ہے۔ وہ عقل کو انسان کار ہبر مانتا ہے ، اور جس کو اور اک کا پہلا زینہ قرار دیتا ہے۔

بیکن کے فلسفیانہ تصورات نے نہ صرف ادب بلکہ سائنس کی دنیا میں بھی انقلاب برپا کیا۔ وہ مشاہدے، تجربے اور استنتاج کو علم کی بنیاد تصور کرتا ہے۔ اس کی فکری عمارت افلاطون کی تجریدی فضاؤں میں نہیں بلکہ ارسطو کے منطقی خیمے کے سائے میں پروان چڑھتی ہے۔ وہ تصوف کی دھند کو چھانٹ کر ایک ایسی فکری شفافیت پیش کرتا ہے جو ہر ذی شعور کو سچائی کی جانب کھینچ لاتی ہے۔

تاہم اس کی یہی فکری حقیقت پسندی بعض ناقدین کی نظر میں سرد مصلحت اندیشی بن جاتی ہے۔ وہ اخلاقیات کو مفاد کے ترازو میں تولتا ہے، اور سچائی کو کبھی کبھی نفع و نقصان کے کسوٹی پر پرکھتا ہے۔ بیکن کا اخلاقی تصور بعض اوقات وہ دشت ہے جہاں صداقت کا پانی کم اور مصلحت کی ریت زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ اس کے مضامین میں وہ سنجیدہ تجزیہ ملتا ہے جو دل کی گہرائیوں کو جھنجھوڑنے کے بجائے ذہن کی پرتیں کھولتا ہے، اور اسی سبب بعض نقاد اسے ایک خشک دانشور اور غیر جذباتی فکری معمار قرار دیتے ہیں۔

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 15865115251

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.7 ★★★★★
Based on 14 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
Y
Verified Purchase
Yane
Alexandria, US
★★★★★ 5
Bellas
Size: 13 Little Kid, Color: Pink/Glitter
Son una belleza quedan muy lindas puestas se las recomiendo para las niñas de la casa
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on October 7, 2025
F
Verified Purchase
Flor
Draper, US
★★★★★ 5
Comodas
Size: 2 Big Kid, Color: Black/Beige, Size: 2 Big Kid, Color: Black/Beige
Muy cómodas , cojen el estilo q te pongas. Vienen súper reducidas. Tuve q comprarle un #5 a mi niña con 22cm de largo. A pesar de q llegaron con un polvo blanco, parecían usadas, pero en general super
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on July 22, 2025
A
Verified Purchase
Amazon Customer
Los Angeles, US
★★★★★ 4
Heavy.
Size: 2 Big Kid, Color: Pink/Glitter
They are beautiful, but too heavy to my kid.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on October 20, 2025
S
Verified Purchase
Shadi-Mie
West Palm Beach, US
★★★★★ 5
Runs small
Size: 4 Big Kid, Color: Pearl Yellow
I wish they went past size 4 but cute nonetheless.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on August 29, 2024
A
Verified Purchase
Anny
Grantham, US
★★★★★ 5
Compra excelente
Excelente y buen precio
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on November 14, 2024

recommand products