
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 7 - Jul 12
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
Utopia |Thomas More | یوٹوپیا ایک بہشت گم گشتہUtopia By Thomas More 1535 1478 Thomas More 1478 1516 1504 ; Archbishop of Canterbery ; Jahon Morton ; Carthusian Monks Pages 160 ISBN 9786273002699
Utopia By Thomas More
یوٹوپیا ایک بہشت گم گشتہ
1535-1478 | Thomas More |تھامس مور
تھا مس مورلندن میں 1478ء میں پیدا ہوا۔ اُس کا باپ ایک کامیاب وکیل تھا۔ اولین سالوں میں اُس کی تربیت گاہ آرچ بشپ آف کنٹربری جان مورٹن کا گھرانہ تھا۔ وہ ایک زمانے میں انگلستان کا لارڈ چانسلر بھی رہا تھا۔ اُس نے اس دوران کچھ سال کار تھوسی راہیوں ساتھ بھی گزارے۔ وکالت کے پیشے کو اپنائے ہوئے بھی اُس نے وسیع مطالعہ کے شوق کو جاری رکھا ۔ کلاسیکی زبانوں میں خصوصاً اُسے لاطینی زبان پر دسترس حاصل تھی اوریوٹوپیا پہلے لاطینی زبان میں ہی 1516 عیسوی میں انگلستان سے باہر شائع ہوا تھا۔
اپنی قابلیت اور اہلیت کی بنا پر وہ 1504ء میں برطانوی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہو گیا اور اس طرح ترقی کرتے کرتے وہ لارڈ چانسلر کے عہدے کا اہل ہو گیا لیکن یہ اسے زیادہ راس نہ آیا کیونکہ اپنے نظریات پر سختی سے قائم ہونے اور ہنری ہشتم کی ناراضگی کی وجہ سے اُسے جلد ہی موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔
یوٹوپیا میں ایک ریاست اور معاشرے کا جو نقشہ پیش کیا گیا، محققوں کا کہنا ہے کہ موراسے پیش کرنے میں ابہام اور ذو معنویت کا شکار رہا ہے۔ اپنے نظریات کی تمام تر راسخ العقیدیت کے ساتھ اُسے ایسی ریاست کا نقشہ کھنچنے کی ضرورت کیوں پیش آئی کہ وہ اُس وقت کے انگلستان اور یورپ کے دیگر ممالک کے نظم و نسق اور سماجی رنگ ڈھنگ سے غیر مطمئن اور مایوس تھا۔ شاید تھامس مورکو یہ پتہ چل گیا تھا کہ وہ حقیقی زندگی کو وہ روپ نہیں دے سکتا تو پھر کیوں نہ ایک ایسی خیالی دنیا کی کہانی گھڑی جائے جہاں وہ سب باتیں نہ ہوں جنھوں نے حقیقی دنیا میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔
۱;Archbishop of Canterbery
۲; Jahon Morton
۳; Carthusian Monks
Pages 160
ISBN 9786273002699
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy